Quran Quote  :  For only Allah knows all that is hidden in the heavens and the earth - 18:26

قرآن - 18:93 سورہ الکہف ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

حَتَّىٰٓ إِذَا بَلَغَ بَيۡنَ ٱلسَّدَّيۡنِ وَجَدَ مِن دُونِهِمَا قَوۡمٗا لَّا يَكَادُونَ يَفۡقَهُونَ قَوۡلٗا

یہاں تک کہ جب دو دیواروں(1) کے درمیان پہنچا ان دونوں کے پرے اس نے ایک ایسی قوم پائی جو بات سمجھنے کے قریب بھی نہ تھی.(2)

سورہ الکہف آیت 93 تفسیر


(1) اس سے مراد دو پہاڑ ہیں جو ایک دوسرے کے مقابل تھے، ان کے درمیان کھائی تھی، جس سے یاجوج و ماجوج ادھر آبادی میں آ جاتے اور اودھم مچاتے اور قتل وغارت گری کا بازار گرم کرتے۔ (2) یعنی اپنی زبان کے سوا کسی اور کی زبان نہیں سمجھتے تھے۔

الکہف تمام آیات

Sign up for Newsletter