Quran Quote  :  Abraham said" "Fie upon you and upon all that you worship beside Allah. Do you have no sense?" - 21:67

قرآن - 107:2 سورہ الماعون ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ

یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے.(1)

سورہ الماعون آیت 2 تفسیر


(1) اس لئے کہ ایک توبخیل ہے۔ دوسرا، قیامت کا منکر ہے، بھلا ایسا شخص یتیم کے ساتھ کیوں کر حسن سلوک کر سکتا ہے؟ یتیم کے ساتھ تو وہی شخص اچھا برتاؤ کرے گا جس کے دل میں مال کے بجائے انسانی قدروں اور اخلاقی ضابطوں کی اہمیت ومحبت ہوگی۔ دوسرے اسے اس امر کا یقین ہو کہ اس کے بدلے میں مجھے قیامت والے دن اچھی جزا ملے گی۔

الماعون تمام آیات

1
2
4
5
6
7

Sign up for Newsletter