Quran Quote  :  Allah will surely sort out who are the believers and who are the hypocrites - 29:11

قرآن - 107:6 سورہ الماعون ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ

جو ریاکاری کرتے ہیں.(1)

سورہ الماعون آیت 6 تفسیر


(1) یعنی ایسے لوگوں کو شیوہ یہ ہوتا ہے، کہ لوگوں کے ساتھ ہوئے تو نماز پڑھ لی، بصورت دیگر نماز پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں سمجھتے، یعنی صرف نمود ونمائش اور ریاکاری کے لئے نماز پڑھتے ہیں ۔

الماعون تمام آیات

1
2
4
5
6
7

Sign up for Newsletter