Quran Quote  : 

Quran-74:17 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

????????????? ????????

عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.(1)

Surah Ayat 17 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی ایسے عذاب میں مبتلا کروں گا جس کا برداشت کرنا نہایت سخت ہوگا، بعض کہتے ہیں، جہنم میں آگ کا پہاڑ ہوگا جس پر اس کو چڑھایا جائے گا۔ ارھاق کے معنی ہیں۔ انسان پر بھاری چیز لاد دینا۔ (فتح القدیر)

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter