Quran Quote  : 

Quran-58:21 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

?????? ??????? ????????????? ?????? ??????????? ????? ??????? ??????? ???????

اللہ تعالیٰ لکھ چکا ہے(1) کہ بیشک میں اور میرے پیغمبر غالب رہیں گے۔ یقیناً اللہ تعالیٰ زور آور اور غالب ہے.(2)

Surah Ayat 21 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی تقدیر اور لوح محفوظ میں، جس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی۔ یہ مضمون سورہ مومن: 51 -52 میں بھی بیان کیا گیا ہے۔ (2) جب یہ بات لکھنے والا، سب پر غالب اور نہایت زور آور رہے، تو پھر اور کون ہے جو اس فیصلے میں تبدیلی کرسکے؟ مطلب یہ ہوا کہ یہ فیصلہ قدر محکم اور امر مبرم ہے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter