Quran Quote  : 

Quran-67:11 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

فَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِ

پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا(1) ۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں).(2)

Surah Ayat 11 Tafsir (Commentry)


(1) جس کی بنا پر مستحق عذاب قرار پائے اور وہ ہے کفر اور انبیاء علیہم السلام کی تکذیب۔ (2) یعنی اب ان کے لئے اللہ اور اس کی رحمت سے دوری ہی دوری ہے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter