Quran Quote  :  (O Prophet), declare to My servants that I am indeed Ever Forgiving, Most Merciful. - 15:49

قرآن - 67:29 سورہ الملک ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

قُلۡ هُوَ ٱلرَّحۡمَٰنُ ءَامَنَّا بِهِۦ وَعَلَيۡهِ تَوَكَّلۡنَاۖ فَسَتَعۡلَمُونَ مَنۡ هُوَ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٖ

آپ کہہ دیجئے! کہ وہی رحمٰن ہے ہم تو اس پر ایمان ﻻچکے(1) اور اسی پر ہمارا بھروسہ ہے(2)۔ تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ صریح گمراہی میں کون ہے؟(3)

سورہ الملک آیت 29 تفسیر


(1) یعنی وحدانیت پر، اسی لئے اس کے ساتھ شریک نہیں ٹھہراتے۔ (2) کسی اور پر نہیں۔ ہم اپنے تمام معاملات اسی کے سپرد کرتے ہیں، کسی اور کے نہیں جیسے مشرک کرتے ہیں۔ (3) تم ہو یا ہم؟ اس میں کافروں کے لیے سخت وعید ہے۔

الملک تمام آیات

2
3
29

Sign up for Newsletter