Quran Quote  :  Surely the gates of Heaven shall not be opened for those who reject Our signs as false and turn away ' from them in arrogance; - 7:40

قرآن - 60:5 سورہ الممتحنہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَةٗ لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ وَٱغۡفِرۡ لَنَا رَبَّنَآۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ

اے ہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال(1) اور اے ہمارے پالنے والے ہماری خطاؤں کو بخش دے، بیشک تو ہی غالب، حکمت واﻻ ہے.

سورہ الممتحنہ آیت 5 تفسیر


(1) یعنی کافروں کو ہم پر غلبہ وتسلط عطا نہ فرما، اس طرح وہ سمجھیں گے کہ وہ حق پر ہیں، اور یوں ہم ان کے لیے فتنے کا باعث بن جائیں گے یا یہ مطلب ہے کہ ان کے ہاتھوں یا اپنی طرف سے ہمیں کسی سزا سے دو چار نہ کرنا، اس طرح بھی ہمارا وجود ان کے لیے فتنہ بن جائے گا، وہ کہیں گے کہ اگر یہ حق پر ہوتے تو ان کو یہ تکلیف کیوں پہنچتی؟

الممتحنہ تمام آیات

1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13

Sign up for Newsletter