قرآن - 77:1 سورہ المرسلات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗا

دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.(1)

سورہ المرسلات آیت 1 تفسیر


(1) والظالمین اس لیے منصوب ہے کہ اس سے پہلے یعذب محذوف ہے۔ کے لائق ہوتا ہے۔ (2) اس مفہوم کے اعتبار سے عرفاً کے معنی پے درپے ہوں گے، بعض نے مُرسلات سے فرشتے یا انبیا مراد لئے ہیں اس صورت میں عرفاً کے معنی وحی الٰہی، یا احکام شریعت ہوں گے۔ یہ مفعول لہ ہوگا لاجل العرف یا منصوب بنزع الخافض۔ بالعرف

المرسلات تمام آیات

Sign up for Newsletter