Quran Quote  : 

Quran-77:3 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

???????????????? ???????

پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں(1) کی قسم.

Surah Ayat 3 Tafsir (Commentry)


(1) یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔ (2) یا ان فرشتوں کی قسم، جو بادلوں کو منتشر کرتے ہیں یا فضائے آسمانی میں اپنے پر پھیلاتے ہیں۔ تاہم امام ابن کثیر اور امام طبری نے ان تینوں ہوائیں مراد لینے کو راجح قرار دیا ہے، جیسے کہ ترجمے میں بھی اسی کو اختیار کیا ہے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter