Quran Quote  :  Did you imagine that We created you without any purpose, - 23:115

قرآن - 77:5 سورہ المرسلات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِ ذِكۡرًا

اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم.(1)

سورہ المرسلات آیت 5 تفسیر


(1) جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔

المرسلات تمام آیات

Sign up for Newsletter