Quran Quote  :  The true believers are those who, when Allah's name is mentioned, their hearts quake - 8:2

قرآن - 83:30 سورہ المطففین ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَ

اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.(1)

سورہ المطففین آیت 30 تفسیر


(1) غَمْزٌ کے معنی ہوتے ہیں، پلکوں اور ابروں سے اشارہ کرنا۔ یعنی ایک دوسرے کو اپنی پلکوں اور ابروں سے اشارہ کر کے ان کی تحقیرا ور ان کے مذہب پر طعن کرتے۔

المطففین تمام آیات

Sign up for Newsletter