Quran Quote  : 

Quran-83:32 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

??????? ?????????? ????????? ????? ????????????? ????????????

اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں.(1)

Surah Ayat 32 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی اہل توحید، اہل شرک کی نظر میں اور اہل ایمان اہل کفر کے نزدیک گمراہ ہوتے ہیں۔ یہی صورت حال آج بھی ہے۔ گمراہ اپنے کو اہل حق اور اہل حق کو گمراہ باور کراتے ہیں۔ حتیٰ کہ ایک سراسر باطل فرقہ اپنے سوا کسی کو مومن کہتا ہے اور نہ سمجھتا ہے۔ هَدَاهَا اللهُ تَعَالَى ۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter