Quran Quote  : 

Quran-68:4 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

????????? ???????? ?????? ???????

اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے.(1)

Surah Ayat 4 Tafsir (Commentry)


(1) فریضہ نبوت کی ادائیگی میں جتنی زیادہ تکلیفیں برداشت کیں اور دشمنوں کی باتیں سنی ہیں اس پر اللہ تعالٰی کی طرف سے نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔من کے معنی قطع کرنے کے ہیں۔ (2) خلق عظیم سے مراد اسلام، دین یا قرآن ہے مطلب ہے کہ تو اس خلق پر ہے جس کا حکم اللہ نے تجھے قرآن میں یا دین میں دیا ہے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter