Quran Quote  : 

Quran-68:48 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

فَٱصۡبِرۡ لِحُكۡمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلۡحُوتِ إِذۡ نَادَىٰ وَهُوَ مَكۡظُومٞ

پس تو اپنے رب کے حکم کا صبر سے (انتظار کر(1) ) اور مچھلی والے کی طرح نہ ہو جا جب(2) کہ اس نے غم کی حالت میں دعا کی.(3)

Surah Ayat 48 Tafsir (Commentry)


(1) فا صبر میں فاؔء تفریع کے لئے ہے ۔یعنی ھب واقعہ ایسا نہیں ہے تو اے پیغمبر!تو فرحی رسالت ادا کرتا رہاور ان مکذبین کے بارے میں اللہ کے فیصلےکا انتظار کر۔ (2) جنہوں نے اپنی قوم کی روش تکذیب کو دیکھتے ہوئے عجلت سے کام لیا اور رب کے فیصلے کے بغیر ہی از خود اپنی قوم کو چھوڑکر چلے گئے۔ (3) جس کے نتیجے میں انہیں مچھلی کے پیٹ میں، جب کہ وہ غم و اندوہ سے بھرے ہوئے تھے اپنے رب کو مدد کے لئے پکارنا پڑا۔ جیسے کہ تفصیل پہلے گزر چکی ہے،

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter