Quran Quote  :  Call upon your Lord with humility and in secret. Surely He does not love transgressors. - 7:55

क़ुरआन -28:14 सूरत अनुवाद, लिप्यंतरण और तफसीर (तफ्सीर)).

وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥ وَٱسۡتَوَىٰٓ ءَاتَيۡنَٰهُ حُكۡمٗا وَعِلۡمٗاۚ وَكَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

اور جب موسیٰ (علیہ السلام) اپنی جوانی کو پہنچ گئے اور پورے توانا ہوگئے ہم نے انہیں حکمت وعلم عطا فرمایا(1) ، نیکی کرنے والوں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں.

Surah Ayat 14 Tafsir (Commentry)


(1) حکم اور علم سے مراد اگر نبوت ہے تو اس مقام تک کس طرح پہنچے ، اس کی تفصیل اگلی آیات میں ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک اس سے مراد نبوت نہیں بلکہ عقل ودانش اور وہ علوم ہیں جو انہوں نے اپنے آبائی اور خاندانی ماحول میں رہ کر سیکھے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter