Quran Quote  :  And for Jews taking interest which had been prohibited to them, And for their consuming the wealth of others wrongfully. And for the unbelievers among them We have prepared a painful chastisement. - 4:161

क़ुरआन -28:79 सूरत अनुवाद, लिप्यंतरण और तफसीर (तफ्सीर)).

فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوۡمِهِۦ فِي زِينَتِهِۦۖ قَالَ ٱلَّذِينَ يُرِيدُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا يَٰلَيۡتَ لَنَا مِثۡلَ مَآ أُوتِيَ قَٰرُونُ إِنَّهُۥ لَذُو حَظٍّ عَظِيمٖ

پس قارون پوری آرائش کے ساتھ اپنی قوم کے مجمع میں نکلا(1) ، تو دنیاوی زندگی کے متوالے کہنے لگے(2) کاش کہ ہمیں بھی کسی طرح وه مل جاتا جو قارون کو دیا گیا ہے۔ یہ تو بڑا ہی قسمت کا دھنی ہے.

Surah Ayat 79 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی زینت وآرائش اور خدم وحشم کے ساتھ۔ (2) یہ کہنے والے کون تھے؟ بعض کے نزدیک ایمان والے ہی تھے جو اس کی امارت وشوکت کے مظاہر سے متاثر ہوگئے تھے اور بعض کے نزدیک کافر تھے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter