Quran Quote  :  As for those who believe and do good We shall not cause their reward to be lost. - 18:30

قرآن - 56:10 سورہ الواقعہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلسَّـٰبِقُونَ

اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں.(1)

سورہ الواقعہ آیت 10 تفسیر


(1) ان سےمراد خواص مومنین ہیں، یہ تیسری قسم ہے جوایمان قبول کرنے میں سبقت کرنے اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو قرب خاص سےنوازے گا، یہ ترکیب ایسے ہی ہے، جیسے کہتے ہیں، تو تو ہے اور زید زید، اس میں گویا زید کی اہمیت اور فضیلت کا بیان ہے۔

الواقعہ تمام آیات

Sign up for Newsletter