قرآن - 56:16 سورہ الواقعہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيۡهَا مُتَقَٰبِلِينَ
ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے.(1)
سورہ الواقعہ آیت 16 تفسیر
(1) مَوْضُونَةٌ بنے ہوئے جڑےہوئے۔ یعنی مذکورہ جنتی سونے کے تاروں سے بنے اور سونے جواہر سے جڑے ہوئے تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے تکیوں پر بیٹھے ہوں گے یعنی رو در رو ہوں گے نہ کہ پشت بہ پشت۔
سورہ الواقعہ آیت 16 تفسیر