Quran Quote  :  And when Our verses are recited to them, they say: 'We have heard. We could, if we willed, compose the like of it. They, are nothing but fables of the ancient times.' - 8:31

قرآن - 56:5 سورہ الواقعہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسّٗا

اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.(1)

سورہ الواقعہ آیت 5 تفسیر


(1) رَجًّا کے معنی حرکت واضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔

الواقعہ تمام آیات

Sign up for Newsletter