Quran Quote  : 

Quran-99:3 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

??????? ??????????? ??? ?????

انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟(1)

Surah Ayat 3 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی زمین میں جتنے انسان دفن ہیں، وہ زمین کا بوجھ ہیں، جنہیں زمین قیامت والے دن باہر نکال پھینکے گی۔ یعنی اللہ کے حکم سے سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ یہ دوسرے نفخے میں ہوگا، اسی طرح زمین کے خزانے بھی باہر نکل آئیں گے۔

Surah All Ayat (Verses)

1
2
3
4
5
6
7
8

Sign up for Newsletter