قرآن - 53:49 سورہ النجم ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعۡرَىٰ

اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.(1)

سورہ النجم آیت 49 تفسیر


(1) رب تو وہ ہر چیز کا ہے، یہاں اس ستارے کا نام اس لیے لیا ہے کہ بعض عرب قبائل اس کو پوجا کرتےتھے۔

النجم تمام آیات

Sign up for Newsletter