قرآن - 53:54 سورہ النجم ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَغَشَّىٰهَا مَا غَشَّىٰ

پھر اس پر چھا دیا جو چھایا.(1)

سورہ النجم آیت 54 تفسیر


(1) یعنی اس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔

النجم تمام آیات

Sign up for Newsletter