Quran Quote  : 

Quran-27:54 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

???????? ???? ????? ???????????? ??????????? ???????????? ????????? ???????????

اور لوط کا (ذکر کر) جبکہ(1) اس نے اپنی قوم سے کہاکہ کیا باوجود دیکھنے بھالنے کے پھر بھی تم بدکاری کر رہے ہو؟(2)

Surah Ayat 54 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی لوط (عليه السلام) کا قصہ یاد کرو، جب لوط (عليه السلام) نے کہا یہ قوم عموریہ اور سدوم بستیوں میں رہائش پذیر تھی۔ (2) یعنی یہ جاننے کے باوجود کہ یہ بے حیائی کا کام ہے۔ یہ بصارت قلب ہے۔ اور اگر بصارت ظاہری یعنی آنکھوں سےدیکھنا مراد ہو تو معنی ہوں گے کہ نظروں کے سامنےیہ کام کرتے ہو، یعنی تمہاری سرکشی اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ چھپنے کا تکلف بھی نہیں کرتے ہو۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter