Quran Quote  : 

Quran-27:83 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

???????? ???????? ??? ????? ??????? ??????? ??????? ????????? ?????????????? ?????? ??????????

اور جس دن ہم ہر امت میں سے ان لوگوں کے گروه کو جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے گھیر گھار کر ﻻئیں گے پھر وه سب کے سب الگ کر دیئے جائیں گے.(1)

Surah Ayat 83 Tafsir (Commentry)


(1) یا قسم قسم کر دیئے جائیں گے۔ یعنی زانیوں کا ٹولہ، شرابیوں کا ٹولہ وغیرہ۔ یا یہ معنی ہیں کہ ان کو روکا جائے گا۔ یعنی ان کو ادھر ادھر اور آگے پیچھے ہونے سے روکا جائے گا اور سب کو ترتیب وار لا کر جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter