Quran Quote  : 

Quran-79:23 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

???????? ?????????

پھر سب کو جمع کرکے پکارا.(1)

Surah Ayat 23 Tafsir (Commentry)


(1) اپنی قوم کو، یا قتال ومحاربہ کے لئے اپنے لشکروں کو، یا جادوگروں کو مقابلے کے لئے جمع کیا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ربوبیت اعلیٰ کا علان کیا۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter