Quran Quote  : 

Quran-79:45 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

????????? ????? ??????? ??? ???????????

آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.(1)

Surah Ayat 45 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی آپ کا کام صرف انذار ( ڈرانا ) ہے، نہ کہ غیب کی خبریں دینا، جن میں قیامت کا علم بھی ہے جو اللہ نے کسی کو بھی نہیں دیا۔ مَنْ يَخْشَاهَا اس لئے کہا کہ انذار وتبلیغ سے اصل فائدہ وہی اٹھاتے ہیں جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوتا ہے، ورنہ انذار وتبلیغ کا حکم تو ہر ایک کے لئےہے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter