Quran Quote  : 

Quran-79:7 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

??????????? ????????????

اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی.(1)

Surah Ayat 7 Tafsir (Commentry)


(1) یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس سے سب لوگ زندہ ہو کر قبروں سے نکل آئیں گے۔ یہ دوسرا نفخہ پہلے نفخہ سےچالیس سال بعد ہوگا۔ اسے رَادِفَةٌ اس لئےکہا ہے کہ یہ پہلے نفخے کے بعد ہی ہوگا۔ یعنی نفخۂ ثانیہ، نفخۂ اولیٰ کا ردیف ہے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter