Quran Quote  :  Allah is He in Whose Hand is the dominion of the Universe, and Who has power over everything; - 67:1

قرآن - 13:21 سورہ الرعد ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَٱلَّذِينَ يَصِلُونَ مَآ أَمَرَ ٱللَّهُ بِهِۦٓ أَن يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوٓءَ ٱلْحِسَابِ

اور اللہ نے جن چیزوں کے جوڑنے کا حکم دیا ہے وه اسے جوڑتے ہیں(1) اور وه اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں اور حساب کی سختی کا اندیشہ رکھتے ہیں.

سورہ الرعد آیت 21 تفسیر


(1) یعنی رشتوں اور قرابتوں کو توڑتے نہیں ہیں، بلکہ ان کو جوڑتے اور صلہ رحمی کرتے ہیں۔

الرعد تمام آیات

Sign up for Newsletter