Quran Quote  :  Exalted is Allah above all that they associate with Him. -

Quran-55:14 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

?????? ??????????? ??? ????????? ?????????????

اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی.(1)

Surah Ayat 14 Tafsir (Commentry)


(1) صَلْصَالٍ خشک مٹی، جس میں آ واز ہو۔ فَخَّارٌ آگ میں پکی ہوئی مٹی، جسے ٹھیکری کہتےہیں۔ اس انسان سےمراد حضرت آدم (عليه السلام) ہیں، جن کا پہلے مٹی سے پتلا بنایا گیا اور پھر اس میں اللہ نے روح پھونکی۔ پھر حضرت آدم (عليه السلام) کی بائیں پسلی سے حوا کو پیدا فرمایا، اور پھر ان دونوں سے نسل انسانی چلی۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter