Quran Quote  :  Pray, (O Muhammad): "My Lord, if You should bring the scourge of which they had been warned in my presence,then do not include me, my Lord, among these wrong-doing people." -

Quran-61:10 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ هَلۡ أَدُلُّكُمۡ عَلَىٰ تِجَٰرَةٖ تُنجِيكُم مِّنۡ عَذَابٍ أَلِيمٖ

اے ایمان والو! کیا میں تمہیں وه تجارت بتلا دوں(1) جو تمہیں درد ناک عذاب سے بچا لے؟

Surah Ayat 10 Tafsir (Commentry)


(1) اس عمل (یعنی ایمان اور جہاد) کو تجارت سے تعبیر کیا، اس لیے کہ اس میں بھی انہیں تجارت کی طرح ہی نفع ہوگا، اور وہ نفع کیا ہے؟ جنت میں داخلہ اور جہنم سے نجات۔ اس سے بڑا نفع اور کیا ہوگا، اور وہ نفع کیا ہے؟ اس بات کو دوسرے مقام پر اس طرح بیان فرمایا :«إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ» (التوبة ، 111) «اللہ نے مومنوں سے ان کی جانوں اور مالوں کا سودا جنت کے بدلے میں کرلیا ہے»۔

Surah All Ayat (Verses)

1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14

Sign up for Newsletter