قرآن - 37:145 سورہ الصافات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

۞فَنَبَذۡنَٰهُ بِٱلۡعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٞ

پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وه اس وقت بیمار تھے.(1)

سورہ الصافات آیت 145 تفسیر


(1) جیسے ولادت کے وقت بچہ یا جانور کا چوزہ ہوتا ہے، مضمحل، کمزور اور ناتواں۔

Sign up for Newsletter