Quran Quote  :  Whoever lived in this world as blind shall live as blind in the Life to Come; - 17:72

قرآن - 37:157 سورہ الصافات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَأۡتُواْ بِكِتَٰبِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ

تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ.(1)

سورہ الصافات آیت 157 تفسیر


(1) یعنی عقل تو اس عقیدے کی صحت کو تسلیم نہیں کرتی کہ اللہ کی اولاد ہے اور وہ بھی مونث، چلو کوئی نقلی دلیل ہی دکھا دو، کوئی کتاب جو اللہ نے اتاری ہو، اس میں اللہ کی اولاد کا اعتراف یا حوالہ ہو؟

Sign up for Newsletter