قرآن - 37:160 سورہ الصافات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ
سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے.(1)
سورہ الصافات آیت 160 تفسیر
(1) یعنی یہ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کہتے جن سے وہ پاک ہے۔ یہ مشرکین ہی کا شیوہ ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ جہنم میں جنات اور مشرکین ہی حاضر کیے جائیں گے، اللہ کے مخلص (چنے ہوئے) بندے نہیں۔ ان کے لئے تو اللہ نےجنت تیار کر رکھی ہے۔ اس صورت میں یہ لَمُحْضَرُون سے استثنا ہے اور تسبیح جملہ معترضہ ہے۔
سورہ الصافات آیت 160 تفسیر