Quran Quote  :  Thereupon Mary pointed to the child. They exclaimed: "How can we speak to one who is in the cradle, a mere child?" - 19:29

قرآن - 37:163 سورہ الصافات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

إِلَّا مَنۡ هُوَ صَالِ ٱلۡجَحِيمِ

بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے.(1)

سورہ الصافات آیت 163 تفسیر


(1) یعنی تم اور تمہارے معبودان باطلہ کسی کو گمراہ کرنے پر قادر نہیں ہیں،سوائے ان کے جو اللہ کے علم میں پہلے ہی جہنمی ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ کفر وشرک پر مصر ہیں۔

Sign up for Newsletter