قرآن - 37:164 سورہ الصافات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٞ مَّعۡلُومٞ

(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.(1)

سورہ الصافات آیت 164 تفسیر


(1) یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔

Sign up for Newsletter