Quran Quote  :  Whenever he is told: �Fear Allah,� his vainglory seizes him in his sin. - 2:206

قرآن - 37:179 سورہ الصافات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَأَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ

اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے.(1)

سورہ الصافات آیت 179 تفسیر


(1) یہ بطور تاکید دوبارہ فرمایا۔ یا پہلے جملے سےمراد دنیا کا وہ عذاب ہے جو اہل مکہ پر بدر واحد اور دیگر جنگوں میں مسلمانوں کے ہاتھوں کافروں کے قتل وسلب کی صورت میں آیا۔ اور دوسرے جملے میں اس عذاب کا ذکر ہے جس سے یہ کفار ومشرکین آخرت میں دوچار ہوں گے۔

Sign up for Newsletter