Quran Quote  :  Jacob said, "Indeed I smell the fragrance of Joseph. I say so although you may think that I am doting." - 12:94

قرآن - 32:2 سورہ السجدہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ لَا رَيۡبَ فِيهِ مِن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

بلاشبہ اس کتاب کا اتارنا تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے.(1)

سورہ السجدہ آیت 2 تفسیر


(1) مطلب یہ ہے کہ یہ جھوٹ، جادو، کہانت اور من گھڑت قصے کہانیوں کی کتاب نہیں ہے بلکہ رب العالمین کی طرف سے صحیفہ ہدایت ہے۔

السجدہ تمام آیات

2
3
6
8
9
10
16
21
23
25
26
27
28

Sign up for Newsletter