Quran Quote  : 

Quran-32:21 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

????????????????? ????? ?????????? ??????????? ????? ?????????? ??????????? ??????????? ???????????

بالیقین ہم انہیں قریب کے چھوٹے سے بعض عذاب(1) اس بڑے عذاب کے سوا چکھائیں گے تاکہ وه لوٹ آئیں.(2)

Surah Ayat 21 Tafsir (Commentry)


(1) عذاب ادنیٰ (چھوٹے سے یا قریب کے بعض عذاب) سے دنیا کا عذاب یا دنیا کی مصیبتیں اور بیماریاں وغیرہ مراد ہیں۔ بعض کےنزدیک وہ قتل اس سے مراد ہے، جس سے جنگ بدر میں کافر دوچار ہوئے یا وہ قحط سالی ہے جو اہل مکہ پر مسلط کی گئی تھی۔ امام شوکانی فرماتے ہیں، تمام صورتیں ہی اس میں شامل ہو سکتی ہیں۔ (2) یہ آخرت کے بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے عذاب بھیجنے کی علت ہے کہ شاید وہ کفر وشرک اور معصیت سے باز آجائیں۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter