Quran Quote  : 

Quran-64:3 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

??????? ??????????? ?????????? ????? ????????? ???????? ?????? ??????????? ?????? ??? ???????????

اسی نے آسمانوں کو اور زمین کو عدل وحکمت سے پیدا کیا(1) ، اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں(2) اور بہت اچھی بنائیں اور اسی کی طرف لوٹنا ہے.(3)

Surah Ayat 3 Tafsir (Commentry)


(1) اور وہ عدل وحکمت یہی ہے کہ محسن کو اس کے احسان کی اور بدکار کو اس کی بدی کی جزا دے، چنانچہ وہ اس عدل کا مکمل اہتمام قیامت والے دن فرمائے گا۔ (2) تمہاری شکل وصورت، قد وقامت اور خد وخال نہایت خوب صورت بنائے، جس سے اللہ کی دوسری مخلوق محروم ہے۔ جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، «يَا أَيُّهَا الإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ ، الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ، فِي أَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَّبَكَ» (سورة الانفطار:6- 8) «وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ» (سورۂ مومن: 64)۔ (3) کسی اور کی طرف نہیں، کہ اللہ کے محاسبے اور مواخذے سے بچاؤ ہو جائے۔

Surah All Ayat (Verses)

1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18

Sign up for Newsletter