قرآن - 81:26 سورہ التکویر ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَأَيۡنَ تَذۡهَبُونَ

پھر تم کہاں جا رہے ہو.(1)

سورہ التکویر آیت 26 تفسیر


(1) یعنی کیوں اس سےاعراض کرتے ہو ؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے ؟

التکویر تمام آیات

1
3
5
6
7
8
9
16
26
28

Sign up for Newsletter