قرآن - 81:6 سورہ التکویر ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ

اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے.(1)

سورہ التکویر آیت 6 تفسیر


(1) یعنی ان میں اللہ کے حکم سے آگ بھڑک اٹھے گی۔

التکویر تمام آیات

1
3
5
6
7
8
9
16
26
28

Sign up for Newsletter