قرآن - 85:22 سورہ البروج ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ

لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).(1)

سورہ البروج آیت 22 تفسیر


(1) یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالیٰ حسب ضرورت واقتضا اسے نازل فرماتا ہے۔

البروج تمام آیات

1
2
3
4
5
6
7
8
14
17
18
19
20
22

Sign up for Newsletter