Quran Quote  : 

Quran-85:3 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

????????? ???????????

حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!(1)

Surah Ayat 3 Tafsir (Commentry)


(1) شَاهِدٍ اور مَشْهُودٍ کی تفسیر میں بہت اختلاف ہے۔ امام شوکانی نے احادیث وآثار کی بنیاد پر کہا ہے کہ شاہد سے مراد جمعہ کا دن ہے، اس دن جس نےجو بھی عمل کیا ہوگا یہ قیامت کے دن اس کی گواہی دے گا۔ اور مشہود سے عرفے (9 ذوالحجہ ) کا دن ہے جہاں لوگ حج کے لئے جمع اور حاضر ہوتے ہیں۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter