قرآن - 86:17 سورہ الطارق ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَمَهِّلِ ٱلۡكَٰفِرِينَ أَمۡهِلۡهُمۡ رُوَيۡدَۢا

تو کافروں کو مہلت دے(1) انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے.

سورہ الطارق آیت 17 تفسیر


(1) یعنی ان کے لئے تعجیل عذاب کا سوال نہ کر، بلکہ انہیں کچھ مہلت دے دے۔ رُوَيْدًا : قَلَيلا یا قَرِيبًا یہ امہال واستدراج بھی کافروں کے حق میں اللہ کی طرف سے ایک کید کی صورت ہے جیسے فرمایا سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِنْ حَيْثُ لا يَعْلَمُونَ (1) وَأُمْلِي لَهُمْ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ ( الأعراف:182-183 ) ۔

الطارق تمام آیات

3
5
6
7
8
12
13
14
17

Sign up for Newsletter