Quran Quote  :  Indeed it is We Who have revealed it(Quran) and it is indeed We Who are its guardians. - 15:9

قرآن - 86:6 سورہ الطارق ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

خُلِقَ مِن مَّآءٖ دَافِقٖ

وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے.(1)

سورہ الطارق آیت 6 تفسیر


(1) یعنی منی سے، جو قضائے شہوت کے بعد زور سے نکلتی ہے۔ یہی قطرۂ آب ( منی ) رحم عورت میں جاکر، اگر اللہ کا حکم ہوتا ہے تو، حمل کا باعث بنتا ہے۔

الطارق تمام آیات

3
5
6
7
8
12
13
14
17

Sign up for Newsletter