Quran Quote  : 

Quran-43:10 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

ٱلَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ٱلۡأَرۡضَ مَهۡدٗا وَجَعَلَ لَكُمۡ فِيهَا سُبُلٗا لَّعَلَّكُمۡ تَهۡتَدُونَ

وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش (بچھونا)(1) بنایا اور اس میں تمہارے لیے راستے کردیے تاکہ تم راه پالیا کرو.(2)

Surah Ayat 10 Tafsir (Commentry)


(1) ایسا بچھونا، جس میں ثبات وقرار ہے، تم اس پر چلتے ہو، کھڑے ہوتے اور سوتے ہو اور جہاں چاہتے ہو، پھرتے ہو، اس نے اس کو پہاڑوں کے ذریعے سے جمادیا تاکہ اس میں حرکت وجنبش نہ ہو۔ (2) یعنی ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں اور ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کے لیے راستے بنادیئے تاکہ کاروباری، تجارتی اور دیگر مقاصد کے لیے تم آجاسکو۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter