Quran Quote  : 

Quran-35:29 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

????? ????????? ????????? ??????? ??????? ???????????? ??????????? ???????????? ?????? ????????????? ?????? ????????????? ????????? ????????? ???? ???????

جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں(1) اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں(2) اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے پوشیده اور علانیہ خرچ کرتے(3) ہیں وه ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی خساره میں نہ ہوگی.(4)

Surah Ayat 29 Tafsir (Commentry)


(1) کتاب اللہ سے مراد قرآن کریم ہے (تلاوت کرتے ہیں) یعنی پابندی سے اس کا اہتمام کرتے ہیں۔ (2) اقامت صلوٰۃ کا مطلب ہوتا ہے، نماز کی اس طرح ادائیگی جو مطلوب ہے، یعنی وقت کی پابندی، اعتدال ارکان اور خشوع وخضوع کے اہتمام کے ساتھ پڑھنا۔ (3) یعنی رات دن، علانیہ اور پوشیدہ دونوں طریقوں سے حسب ضرورت خرچ کرتے ہیں، بعض کے نزدیک پوشیدہ سے نفلی صدقہ اور علانیہ سے صدقۂ واجبہ (زکوٰۃ) مراد ہے۔ (4) یعنی ایسے لوگوں کا اجر اللہ کے ہاں یقینی ہے، جس میں مندے اور کمی کاامکان نہیں۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter