Quran Quote  : 

Quran-11:26 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

??? ???? ???????????? ?????? ???????? ??????? ??????? ?????????? ??????? ?????? ???????

کہ تم صرف اللہ ہی کی عبادت کرو(1) ، مجھے تو تم پر دردناک دن کے عذاب کا خوف ہے(2)۔

Surah Ayat 26 Tafsir (Commentry)


(1) یہ وہی دعوت توحید ہے جو ہر نبی نے آ کر اپنی اپنی قوم کو دی۔ جس طرح فرمایا «وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِيْٓ اِلَيْهِ اَنَّهٗ لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ» (الانبیاء: 25) ”جو پیغمبر ہم نے آپ سے پہلے بھیجے، ان کی طرف یہی وحی کی کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں، پس میری ہی عبادت کرو“۔ (2) یعنی اگر مجھ پر ایمان نہیں لائے اور اس دعوت توحید کو نہیں اپنایا تو عذاب الٰہی سے نہیں بچ سکو گے۔

Sign up for Newsletter