اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ آسمان وزمین کا خالق کون ہے؟ تو یہ ضرور جواب دیں گے کہ اللہ(1) ، تو کہہ دیجئے کہ سب تعریفوں کے ﻻئق اللہ ہی ہے(2)، لیکن ان میں کے اکثر بے علم ہیں.
Surah Ayat 25 Tafsir (Commentry)
(1) یعنی ان کو اعتراف ہے کہ آسمان وزمین کا خالق اللہ ہے نہ کہ وہ معبود جن کی وہ عبادت کرتے ہیں۔
(2) اس لئے کہ ان کے اعتراف سے ان پر حجت قائم ہوگئی۔
Surah Ayat 25 Tafsir (Commentry)